03:19 , 20 اپریل 2026
Watch Live

متحدہ عرب امارات سے اسرائیلی شہریوں کا انخلاء مکمل، 600 افراد تل ابیب پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات سے اسرائیلی شہریوں کا انخلاء مکمل

متحدہ عرب امارات سے اسرائیلی شہریوں کے انخلاء کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق دو خصوصی پروازوں کے ذریعے تقریباً 600 اسرائیلی شہریوں کو تل ابیب پہنچا دیا گیا۔

اسرائیل کے میڈیا کے مطابق یہ خصوصی پروازیں مکمل طور پر مفت چلائی گئیں اور تمام اخراجات اماراتی حکومت نے برداشت کیے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی شہریوں کی محفوظ واپسی پر اسرائیل نے اماراتی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اس حوالے سے اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں امارات اور اسرائیل کے درمیان دوستی مزید مضبوط ثابت ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION